مہر خبررساں ایجنسی نے این ڈی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے مطابق سرچ آّریشن کے دوران علیحدگی پسندوں نے فائرنگ کردی اور فوج کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ادھر اسلام آباد میں مظاہرین کو متفرق کرنے کے لئے سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی فوج نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
News ID 1868877
آپ کا تبصرہ